حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بولر

حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بولر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے ہیں۔

 سان فرانسسکو کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر نے نیویارک کے خلاف 24 رنز کے عوض 2 وکٹ اپنے نام کیں۔حارث رؤف نے گزشتہ روز لاس اینجلس کے خلاف 4 وکٹ لیں ۔پاکستانی فاسٹ بولر نے میجر لیگ کے 3 میچز میں 9 وکٹیں لی ہیں، وہ اس وقت ایونٹ کے ٹاپ بولر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں