بھارت کے خلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان

بھارت کے خلاف ٹیسٹ کیلئے  انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان

لندن (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے خلاف آج پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ سکواڈ میں کرس ووکس کی واپسی ہوئی ہے ۔

برائیڈن کارس نے بھی پاؤں کی تکلیف سے نجات پانے کے بعد ٹیم میں واپسی کی ہے ۔ نگلش اسکواڈ میں کرس ووکس، جیمی سمتھ، زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین سٹوکس، برائیڈن کارس، جوش ٹونگ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں