بابراعظم نے فخر زمان کو ہرادیا

بابراعظم نے فخر زمان کو ہرادیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بابراعظم نے فخر زمان کو ہرادیا۔پی سی بی سکلز کیمپ کے دوران بابراعظم اور فخر زمان کے درمیان ایک انوکھا مقابلہ ہوا۔۔۔

 جس میں سابق کپتان نے ورٹیکل بیٹ موومنٹ سپڈ اور پاور فیکٹر ہٹنگ مقابلے میں جارح مزاج اوپنر فخر زمان کو کو شکست سے دوچار کردیا۔ فخر زمان کے بیٹ کی سوِئنگ 74کلومیٹر فی گھنٹہ دکھائی دی اور انکی پاور موومنٹ 761 رہی۔ بابر کے بیٹ کی موومنٹ سپیڈ 89کلومیٹر فی گھنٹہ اور پاور فیکٹر 10137 تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں