ٹور ڈی فرانس سائیکل کادسواں مرحلہ انگلش سائیکلسٹ سائمن یٹس کے نام

 ٹور ڈی فرانس سائیکل کادسواں مرحلہ  انگلش سائیکلسٹ سائمن یٹس کے نام

پیرس (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈکے سائیکل سوار سائمن یٹس نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ جیت لیا۔

32سالہ برطانوی سائیکل سوار سائمن یٹس نے 165.3 کلومیٹر کا فاصلہ 4 گھنٹے 20منٹ اور 5 سیکنڈز میں طے کیا، 25 سالہ نیدرلینڈز کے سائیکل سوار تھامین آرینس مین نے دوسری جبکہ 24سالہ آئرش سائیکل سوار بین ہیلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں