پاکستان اور جنوبی افریقا چیمپئنز کا فائنل آج کھیلا جائے گا
برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)پاکستان چیمپئنز اور جنوبی افریقا چیمپئنز کے درمیان ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج ایجبسٹن، برمنگھم کے مقام پر کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقا چیمپئنز کو مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز لیڈ کررہے ہیں جبکہ پاکستان ٹیم کو محمد حفیظ لیڈ کر رہے ہیں۔