بلاوائیو ٹیسٹ،نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
بلاوائیو(سپورٹس ڈیسک)بلاوائیو ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہراکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
زمبابوے کی ٹیم نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز کے سکور 307 کے جواب میں دوسری اننگز میں 165 پر ڈھیر ہوگئی، نیوزی لینڈ نے 8 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان کے حاصل کرلیا۔