مایوا اسکویبان نے خواتین کی ٹور ڈی فرانس ریس کا چھٹا مرحلہ جیت لیا
پیرس (سپورٹس ڈیسک)فرانس کی سائیکلسٹ مایوا اسکویبان نے خواتین کی ٹورڈی فرانس فیمز ریس2025 کا چھٹا مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ 23 سالہ فرانسیسی سائیکلسٹ مایوا اسکویبان نے فاصلہ 3 گھنٹے 20منٹ اور 46 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
فرانس کی سائیکلسٹ مایوا اسکویبان نے خواتین کی ٹورڈی فرانس فیمز ریس2025 کا چھٹا مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ 23 سالہ فرانسیسی سائیکلسٹ مایوا اسکویبان نے فاصلہ 3 گھنٹے 20منٹ اور 46 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔