پاک ویسٹ انڈیز دوسراٹی 20آج

 پاک ویسٹ انڈیز  دوسراٹی 20آج

فلوریڈا(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ۔۔۔

 آج سینٹرل بروورڈ ریجنل پارک سٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ، لاڈر ہل، فلوریڈامیں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ نائٹ ہوگا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ صبح 5بجے شروع ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں