پاکستانی سکوائش کھلاڑی حمزہ خان کو ویلنشیا اوپن کے فائنل میں شکست
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر )پاکستانی سکوائش کھلاڑی حمزہ خان ویلنشیا اوپن کے فائنل میں ہمت ہارگئے ۔ حمزہ خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیالیکن ای سی پی کے عالمی نمبر 31لکھر پجرز سے 3-0 (8-11، 5-11، 4-11) سے ہار گئے ۔
پاکستانی سکوائش کھلاڑی حمزہ خان ویلنشیا اوپن کے فائنل میں ہمت ہارگئے ۔ حمزہ خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیالیکن ای سی پی کے عالمی نمبر 31لکھر پجرز سے 3-0 (8-11، 5-11، 4-11) سے ہار گئے ۔