نووک جوکووچ اے ٹی پی سنسناٹی ماسٹرز سے دستبردار

نووک جوکووچ اے ٹی پی  سنسناٹی ماسٹرز سے دستبردار

بلغراد (سپورٹس ڈیسک)سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار 24 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے چیمپئن نووک جوکووچ رواں سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس سے قبل آئندہ اے ٹی پی سنسناٹی ماسٹرز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔۔۔

سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار 24 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے چیمپئن نووک جوکووچ رواں سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس سے قبل آئندہ اے ٹی پی سنسناٹی ماسٹرز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ جوکووچ کی اے ٹی پی سنسناٹی ماسٹرزاوپن سے دستبردار ی کی وجہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت کرنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں