سعدیہ اقبال کی سالگرہ ڈبلن کے کلونٹارف کرکٹ گراؤنڈ میں منائی گئی

 سعدیہ اقبال کی سالگرہ ڈبلن کے  کلونٹارف کرکٹ گراؤنڈ میں منائی گئی

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی 20 ویمنز رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون بالر سعدیہ اقبال کی سالگرہ آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے کلونٹارف کرکٹ گراؤنڈ میں منائی گئی۔

 پی سی بی کے مطابق ٹاپ سپنر سعدیہ اقبال نے اپنی سالگرہ ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ خوشی و جوش سے منائی اور کیک کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں