لارڈز گراؤنڈ میں میچ کے دوران لومڑی گھس آئی

لارڈز گراؤنڈ میں میچ  کے دوران لومڑی گھس آئی

لندن(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ کے گھر لارڈز میں میچ کے دوران گراؤنڈ میں لومڑی گھس آئی۔

گراؤنڈ میں دی ہنڈرڈ کے میچ کے دوران لومڑی گھس آئی جس کے باعث لندن سپرٹ اور اوول انونسیبلز کے درمیان میچ روکنا پڑا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں