کینیڈین اوپن ٹینس ،کیرن خچانوف فائنل میں داخل
ٹورنٹو (سپورٹس ڈیسک)روس کے ٹینس سٹار کیرن خچانوف اے ٹی پی کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ۔29 سالہ روسی ٹینس سٹار نے جرمنی کے الیگزینڈرزویروف کے خلاف 1-2 سیٹس سیکامیابی حاصل کی اور ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
روس کے ٹینس سٹار کیرن خچانوف اے ٹی پی کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے ۔29 سالہ روسی ٹینس سٹار نے جرمنی کے الیگزینڈرزویروف کے خلاف 1-2 سیٹس سیکامیابی حاصل کی اور ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔