آئر لینڈ ویمن نے پاکستان کوہرا دیا

 آئر لینڈ ویمن نے پاکستان کوہرا دیا

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک)دوسرے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ ویمن نے پاکستان ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

ڈبلن میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کی اور 6 وکٹ پر 168رنز سکور کیے ، آئرلینڈ ویمن نے ہدف آخری گیند پر 6 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں