بنگلہ دیش نے الیکس مارشل کو انسداد بدعنوانی یونٹ میں شامل کرلیا
ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے عالمی کرکٹ کے انسداد بدعنوانی یونٹ کے سابق آئی سی سی سربراہ الیکس مارشل کو آئندہ ایک سال کے لئے۔۔۔
اپنے اے سی یو آپریشنز کی نگرانی کے لئے مشیر مقرر کیا ہے ۔یہ فیصلہ شیر بنگلہ سٹیڈیم میں6گھنٹے تک جاری رہنے والی میٹنگ کے دوران کیا گیا۔