کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام لاہور کی بوائز اور گرلز ٹیموں کی تیاری

 کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام  لاہور کی بوائز اور گرلز ٹیموں کی تیاری

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پرائم منسٹر یوتھ کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت لاہور کی بوائز اور گرلز ٹیموں کو حتمی شکل دیدی گئی،راولپنڈی اسلام آباد میں ٹرائلز آج اور کل ہونگے۔

 ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور لاہور قلندرز کے اشتراک سے لاہور میں ہونے والے کرکٹ ٹرائلز میں اٹھارہ ہزار سے نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کے بھرپور جوہر دکھاے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں