ورلڈ گیمز ،سپین کے جان سیباسٹین کا عالمی ریکارڈ

 ورلڈ گیمز ،سپین کے جان سیباسٹین کا عالمی ریکارڈ

چینگڈو (سپورٹس ڈیسک)سپین کیمایہ ناز ایتھلیٹ جان سیباسٹین بٹار گزمین نے ورلڈ گیمز میں رولر سپورٹس کے 100 میٹر سپرنٹ مقابلوں میں 9.53سیکنڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا۔

یہ جان سیباسٹین بٹار گزمین کا ایونٹ میں دوسرا طلائی تمغہ ہے ، اس سے قبل وہ ایک لیپ ریس 34.372 سیکنڈ میں جیت چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں