ورلڈ گیمز سنوکر ، محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست

ورلڈ گیمز سنوکر ، محمد آصف  کو سیمی فائنل میں شکست

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے محمد آصف کو ورلڈ گیمز سنوکر کے سیمی فائنل میں شکست ہو گئی۔

عالمی نمبر 14 چین کے ژاؤ گیوڈونگ نے آصف کو دو،صفر سے شکست دی۔سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد آصف اب برانز میڈل کا میچ کھیلیں گے ۔ورلڈ گیمز سنوکر میں برانز میڈل کا میچ آج دوپہر کھیلا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں