پرو ہاکی لیگ ، پی ایچ ایف،وزارت خزانہ کے عہدیداروں کی آج میٹنگ

  پرو ہاکی لیگ ، پی ایچ ایف،وزارت  خزانہ کے عہدیداروں کی آج میٹنگ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ اور ایشیا کپ میں شرکت کے معاملے پر پی ایچ ایف اور وزارت خزانہ کے عہدیداروں کی آج میٹنگ کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق میٹنگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کے پرو لیگ میں شرکت سے متعلق مثبت پیشرفت کا امکان ہے ۔ گزشتہ روز میٹنگ میں پی ایچ ایف کو پرو لیگ میں شرکت کے مثبت اشارے ملے تھے ۔بھارت میں ہونے والے ایشیا کپ میں شرکت پر بھی باضابطہ فیصلے کا امکان ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں