سمرتی مندھانہ میوزک کمپوزر پلاش مچل سے شادی کریں گے
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی بیٹر سمرتی مندھانا مشہور میوزک کمپوزر پلاش مچل سے آئندہ چند دنوں میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔۔۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ 20نومبر کو پیا گھر سدھاریں گی۔سمرتی اپنے آبائی شہر سانگلی، مہاراشٹرا میں پلاش مچل سے شادی کریں گے ۔