عمراحمد انٹرنیشنل ایم ایم اے فیڈریشن کے پولیس سپورٹس کمیشن رکن منتخب

عمراحمد انٹرنیشنل ایم ایم اے فیڈریشن  کے پولیس سپورٹس کمیشن رکن منتخب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ایم ایم اے پروموٹر اور سکیورٹی ایکسپرٹ عمراحمد کو انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے۔۔۔

 پولیس سپورٹس کمیشن کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے ۔جنوبی ایشیا کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے منتخب ہونے کے بعد عمر احمد اب اس عالمی فورم پر پاکستان کی نمائندگی کر ینگے جو دنیا بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مکسڈ مارشل آرٹس کے ساتھ جوڑتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں