بابر اعظم کا ناقابل یقین کیچ آئی سی سی کا خراج تحسین

بابر اعظم کا ناقابل یقین کیچ  آئی سی سی کا خراج تحسین

راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز بابر اعظم کے ناقابل یقین کیچ پر آئی سی سی نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے پہلا میچ میں بابر اعظم نے سلپ پر سدیرا سماراوکرما کا شاندار کیچ حارث رؤف کی گیند پر پکڑا جس کے بعد پاکستان کی میچ میں واپسی ہوئی۔بابر اعظم کے اس شاندار کیچ پر آئی سی سی نے ان کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں لیے گئے ایک کیچ کی ویڈیو دوبارہ شیئر کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں