ٹیسٹ چیمپئن شپ میںانگلینڈ کی تنزلی
برسبین (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈکیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح سے آسٹریلیا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں خود کو ناقابل تسخیر بنائے رکھا۔۔۔
جبکہ انگلش ٹیم مسلسل دوسری شکست کے بعد ساتویں نمبرپر چلی گئی۔ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں 17 دسمبر سے شروع ہوگا۔