ہنری ، سینٹنر اور نیتھن ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی کرکٹٹیم کے لئے بری خبر یہ ہے کہ فاسٹ بالر میٹ ہنری،سپن آل راؤنڈر مچل سینٹنر اور آل راؤنڈر نیتھن سمتھ۔۔۔
انجری مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ہوم ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ متعدد کھلاڑیوں کے باہر ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کو ہنگامی تبدیلیاں کرنا پڑی ہیں۔