سیلٹا ویگونے سپینش لالیگا میں ریال میڈرڈ کو 0-2سے ہرا دیا

سیلٹا ویگونے سپینش لالیگا میں  ریال میڈرڈ کو 0-2سے ہرا دیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)سیلٹا ویگونے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 15ویں میچ میں ریال میڈرڈ کو ہرا کر چوتھی فتح کیساتھ ٹیبل پر ٹاپ ٹین پوزیشن حاصل کرلی ۔ سیلٹا ویگو کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ریال میڈرڈ کو 0-2 گول سے شکست دی۔

سیلٹا ویگونے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 15ویں میچ میں ریال میڈرڈ کو ہرا کر چوتھی فتح کیساتھ ٹیبل پر ٹاپ ٹین پوزیشن حاصل کرلی ۔ سیلٹا ویگو کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ریال میڈرڈ کو 0-2 گول سے شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں