دوسرا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقا نے بھارت کو 51 رنز سے ہرا دیا

  دوسرا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقا نے بھارت کو 51 رنز سے ہرا دیا

نیو چندیگڑھ (سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 51 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

نیو چندیگڑھ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 213 رنز سکور کیے ۔ہدف کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم آخری اوور میں 162 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں