فیفا فٹسال ویمنز ورلڈ کپ میں کامیابی برازیل رینکنگ میں سرفہرست

فیفا فٹسال ویمنز ورلڈ کپ میں کامیابی  برازیل رینکنگ میں سرفہرست

زیورخ (سپورٹس ڈیسک)برازیل نے فلپائن میں منعقدہ پہلے فیفا فٹسال خواتین ورلڈ کپ میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔۔۔

 جبکہ سال کے اختتام پر مردوں کی رینکنگ میں بھی اس کا سرفہرست مقام برقرار ہے ۔فیفا فٹسال خواتین ورلڈ کپ فلپائن 2025 میں زبردست فتح کے بعد برازیل نے فیفا فٹسال خواتین عالمی درجہ بندی میں اپنی برتری کو مزید مستحکم کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں