فیڈرر کا ریٹائرمنٹ کے 3 سال بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان

 فیڈرر کا ریٹائرمنٹ کے 3 سال  بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹینس کے عظیم کھلاڑی راجر فیڈرر نے ریٹائرمنٹ کے تین سال بعد ایک بار پھر کورٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا ہے۔

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ فیڈرر آئندہ سال آسٹریلین اوپن کے دوران ایک خصوصی نمائشی میچ کھیلیں گے جس میں ان کے ساتھ تین سابق عالمی نمبر ون سٹارز بھی شامل ہوں گے ۔ایونٹ منتظمین کے مطابق فیڈرر ‘بیٹل آف دی ورلڈ نمبر ونز’ میچ کی قیادت کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں