انڈر 19ٹیم کی کامیابی برسوں تک یاد رہے گی:توصیف احمد

انڈر 19ٹیم کی کامیابی برسوں  تک یاد رہے گی:توصیف احمد

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی توصیف احمد نے کہا کہ سرفراز احمد کو کوچ بنانا بہت زبردست فیصلہ ہے اسے مکمل اختیار بھی دیا جائے، پیرا شوٹرز ادھر ادھر سے آکر کام خراب کرتے ہیں۔۔۔

 میری نظر میں سرفراز احمد دوسرا جاوید میانداد ہے ، گراؤنڈ میں سرفراز احمد کا سخت رویہ کرکٹ اور کرکٹر کی بہتری کیلئے ہوتا ہے ۔توصیف احمد نے کہا کہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی یہ کامیابی ہمیں برسوں تک یاد رہے گی، فائنل میں بھارت کو ہرانے پر بہت خوشی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں