میں مزید کھیلنا نہیں چاہتا تھا روہت شرما کا انکشاف
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ 2023ء کے ون ڈے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر سنجیدگی سے غور کرنے لگے تھے۔
مجھے ذاتی طور پر شدید صدمہ پہنچایا تھا۔ شرما نے کہا کہ اس مایوسی سے نکلنے میں مجھے کئی ماہ لگے تاہم میں نے خود کو یاد دلایا کہ کرکٹ میری زندگی کا اہم حصہ ہے اور اسے اتنی آسانی سے چھوڑا نہیں جا سکتا، آہستہ آہستہ میں نے خود کو سنبھالا۔