ورلڈکپ سے بنگلہ دیش کی غیر موجودگی اداس لمحہ:عالمی کر کٹرز ایسوسی ایشن

 ورلڈکپ سے بنگلہ دیش کی غیر موجودگی  اداس لمحہ:عالمی کر کٹرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)عالمی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے بھی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے بنگلا دیش کو نکالے جانے پر ردِعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ سے بنگلہ دیش کی غیر موجودگی کھیل کے لیے ایک اداس لمحہ ہے ۔

ایک بیان میں صدر عالمی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ شراکت داروں کو کھیل کو متحد کرنے کی کوشش کرنی چاہیے ، ہمیں اس خوبصورت کھیل کو تقسیم نہیں کرنا چاہیے ، عالمی ایونٹ سے بنگلا دیش کی غیر موجودگی ان کے کھلاڑیوں اور ان کی قوم کیلئے بڑا دھچکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں