ایما راڈوکانو قطر اوپن ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں میچ سے دستبردار
دوحہ (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی ٹینس سٹار ایما راڈوکانو قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پہلے راؤنڈ میں فٹنس مسائل کے باعث دستبردار ہوگئیں۔ کولمبیا کی کامیلا اوسوریو کے خلاف میچ کے دوران طبی وجوہات کی بنا پر مقابلے سے دستبرداری اختیار کر نا پڑی ۔
انگلینڈ کی ٹینس سٹار ایما راڈوکانو قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پہلے راؤنڈ میں فٹنس مسائل کے باعث دستبردار ہوگئیں۔ کولمبیا کی کامیلا اوسوریو کے خلاف میچ کے دوران طبی وجوہات کی بنا پر مقابلے سے دستبرداری اختیار کر نا پڑی ۔