اننگز میں 6سپنرز ،پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ تاریخ کی پہلی ٹیم
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے ایک اننگز میں 6 سپنرز کا استعمال کیا۔۔۔
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی جانب سے سکواڈ میں 6 سپنرز صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق شامل تھے ۔پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔