پی ایس ایل کی نئی ٹیم پنڈیز کے آفیشل لوگو کی رونمائی

پی ایس ایل کی نئی ٹیم پنڈیز  کے آفیشل لوگو کی رونمائی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کی نئی ٹیم پنڈیز کے آفیشل لوگو کی رونمائی کر دی گئی جس میں قومی کرکٹر نسیم شاہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ بائیک ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا ۔

ٹیم کا لوگو دیوار پر پینٹ کیا گیا اور قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے باضابطہ طور پر لوگو متعارف کرایا ، نسیم شاہ نے کہا کہ "پنڈیز" کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے ، بولنگ کیساتھ مڈل آرڈر بیٹنگ اور اوپننگ جوڑی بھی اچھی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں