خطے میں کشیدگی،آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی

خطے میں کشیدگی،آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی

د وحہ(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی۔ میٹنگ 25 سے 27 مارچ تک دوحہ میں ہونا تھی۔

آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے ۔ آئی سی سی میٹنگ کا اب اپریل میں ہونے کا امکان ہے تاہم نئی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔ آئی سی سی نے تمام اراکین کو میٹنگ ملتوی ہونے کے بارے میں مطلع کر دیا ہے ، آئی سی سی میٹنگ کا اب کسی دوسرے وینیو پر ہونے کا امکان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں