ارشدیپ سنگھ پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ عائد

 ارشدیپ سنگھ پر میچ فیس  کا 15فیصد جرمانہ عائد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ با لر ارشدیپ سنگھ پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے ۔۔۔

 یہ واقعہ فائنل میں پیش آیا جب ارشدیپ سنگھ نے اپنی فالو تھرو پر گیند کو فیلڈ کرتے ہوئے جارحانہ انداز میں واپس پھینکا جو بلے باز ڈیرل مچل کی ٹانگوں سے جا لگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں