سپینش فٹ بال لیگ میں بارسلونا کی 24ویں فتح

سپینش فٹ بال لیگ میں  بارسلونا کی 24ویں فتح

بارسلونا (سپورٹس ڈیسک)دفاعی چیمپئن بارسلونا نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے29ویں میچ میں ریو ویلیکانو کو ہرا کر ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم بنالی ۔۔۔

 بارسلونا کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ریو ویلیکانو کی ٹیم کو 0-1 سے ہرا دیا۔دفاعی چیمپئن بارسلونا کی جانب سے رونالڈ آراوجو نے فیصلہ کن گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ بارسلونا کی لیگ میں 24ویں فتح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں