امریکی گالفر گیری ووڈلینڈ کی 7سال بعد پہلی فتح

امریکی گالفر گیری ووڈلینڈ  کی 7سال بعد پہلی فتح

ہیوسٹن (سپورٹس ڈیسک)امریکی گالفر گیری ووڈ لینڈ نے ہیوسٹن اوپن گالف ٹورنامنٹ جیت لیا،انہوں نے شاندار کامیابی حاصل کر کے جیت کا7سالہ انتظار ختم کر دیا ۔

بی بی سی کے مطابق41 سالہ گالفر گیری ووڈلینڈ اپنی اس کامیابی کے بعد جذباتی طور پر رو پڑے جب انہوں نے ہیوسٹن اوپن جیت کر 7 سال بعد اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں