مالدیپ کی پاکستان کو 4 ملکی فٹبال ایونٹ میں شرکت کی دعوت

مالدیپ کی پاکستان کو 4 ملکی فٹبال  ایونٹ میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)مالدیپ فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کو جون میں 4 ملکی فٹبالایونٹ کیلئے باضابطہ دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن اور مالدیپ فٹبال فیڈریشن کے درمیان بات چیت جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق ایونٹ میں دیگر 2 ٹیموں کا تعلق بھی ساف ملکوں میں سے ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق اس ٹورنامنٹ کے لیے مالدیپ نے بنگلادیش اور نیپال سے بھی رابطہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں