پی ایس ایل،تماشائیوں کو سٹیڈیم آنیکی اجازت ملنے کا امکان

 پی ایس ایل،تماشائیوں کو  سٹیڈیم آنیکی اجازت ملنے کا امکان

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف اور فائنل میچز کیلئے تماشائیوں کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے ۔

 اس حوالے سے بات چیت جاری ہے اور لیگ حکام مشاورت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں یاد رہے کہ ایندھن بحران کے باعث حکومت کی جانب سے نقل و حرکت کی پابندیوں کی وجہ سے میچز کراچی اور لاہور میں بغیر تماشائیوں کے منعقد ہو رہے ہیں تاہم حالیہ رپورٹس بتاتی ہیں کہ شائقین کو پلے آف اور فائنل کے لیے اجازت دی جا سکتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں