چیمپیئنز لیگ کوارٹر فائنل، اٹلیٹیکو میڈرڈ نے بارسلونا ہرا دیا
بارسلونا (سپورٹس ڈیسک)اٹلیٹیکو میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی جانب بڑا قدم اٹھاتے ہوئے میزبان بارسلونا کو ان کے اپنے میدان نو کیمپ میں شکست سے دوچار کر دیا۔
فاتح اٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم نے کوارٹر فائنل کے پہلے مرحلے میں بارسلونا کو 0-2 گول سے شکست دی۔