کینیڈا کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ اینٹی کرپشن یونٹ کے زیر تفتیش

کینیڈا کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ  اینٹی کرپشن یونٹ کے زیر تفتیش

دبئی (سپورٹس ڈیسک)ا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اینٹی کرپشن یونٹ کرکٹ کینیڈا پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ کی تحقیقات کررہا ہے ۔

ڈاکیومنٹری میں نیوزی لینڈ کی ٹیم جب ہدف کا تعاقب کر رہی تھی تو کپتان دلپریت باجوہ کے 5 ویں اوور پر کرپشن کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ باجوہ نے نو بال سے اوور شروع کیا پھر اس اوور میں 2 وائیڈ گیند بھی ہوئی اور اوور میں 15 رنز دئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں