میجر لیگ بیس بال ،جاپانی کھلاڑی مونیتاکا موراکامی کا نیا ریکارڈ
ایریزونا (سپورٹس ڈیسک)جاپانی بیس بال سٹار مونیتاکا موراکامی نیامریکا میں جاری میجر لیگ بیس بال میں مسلسل پانچویں میچ میں ہوم رن بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے ۔۔
انہوں نے سیزن کے ابتدائی 24 میچوں میں 10 ہوم رنز مکمل کر کے ہم وطن کھلاڑی شوہے اوتانی کا تیز ترین ریکارڈ توڑ دیا ہے ، جنہوں نے یہ سنگ میل 28 میچوں میں عبور کیا تھا۔