بلی جین کنگ کپ پلے آف ، امریکی ٹیم ہنگری کی میزبانی کریگی

بلی جین کنگ کپ پلے آف ، امریکی  ٹیم ہنگری کی میزبانی کریگی

لندن (سپورٹس ڈیسک)خواتین کی ٹینس ٹیموں کے عالمی مقابلے بلی جین کنگ کپ کے پلے آف مرحلے کے لئے قرعہ اندازی مکمل کر لی گئی ہے۔۔۔

 جس کے تحت ریکارڈ 18 بار کی چیمپئن امریکی ٹیم نومبر میں ہنگری کی میزبانی کرے گی۔ امریکی ٹیم گزشتہ سال فائنل تک پہنچی تھی ، جو رواں ماہ کوالیفائنگ رانڈ میں بیلجیم سے شکست کے بعد اب پلے آف کے ذریعے دوبارہ ٹریک پر آنے کی کوشش کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں