آئی پی ایل کھیلنے کی اب کوئی ضرورت نہیں،وارنر کا بھارتی کو جواب

آئی پی ایل کھیلنے کی اب کوئی ضرورت  نہیں،وارنر کا بھارتی کو جواب

کراچی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ڈیوڈ وارنر کو بھارتی صارف نے پاکستان سپر لیگ چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے کا مشورہ دیا۔۔

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے بھارتی صارف کو جواب دیا کہ اب اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ بھارتی صارف نے کہا کہ یہ آپ کیلئے بہتر ہے ، پی ایس ایل چھوڑ دیں اور آئی پی ایل میں واپس آ جائیں، جس پر ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ اب اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں