انگلش ٹیم پاکستان میں ون ڈے ،ٹرائی سیریز کھیلنے پر آمادہ

انگلش ٹیم پاکستان میں ون ڈے ،ٹرائی سیریز کھیلنے پر آمادہ

کراچی(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹرائی سیریز کھیلنے پر آمادہ ہوگئی۔۔

۔ذرائع کے مطابق ٹرائی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ تینوں ٹیمیں2-2 میچ کھیلیں گی، ٹاپ 2 فائنل میں جائیں گی۔ذرائع نے بتایا کہ اکتوبر، نومبر میں ہونے والی سیریز کی تاریخیں جلد طے ہوں گی۔ٹرائی سیریز 2027 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں