انگلینڈ کے ٹینس سٹار جیک ڈریپر تمام مقابلوں سے باہر

انگلینڈ کے ٹینس سٹار جیک  ڈریپر تمام مقابلوں سے باہر

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے ٹینس سٹار جیک ڈریپر گھٹنے کی تکلیف کے باعث فرنچ اوپن سمیت کلے کورٹ سیزن کے بقیہ تمام مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ 24 سالہ جیک ڈریپر کو دائیں گھٹنے میں انجری کا سامنا ہے ، جس کی وجہ سے وہ رواں ماہ بارسلونا اوپن کے دوران بھی ریٹائر ہو گئے تھے ۔

انگلینڈ کے ٹینس سٹار جیک ڈریپر گھٹنے کی تکلیف کے باعث فرنچ اوپن سمیت کلے کورٹ سیزن کے بقیہ تمام مقابلوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ 24 سالہ جیک ڈریپر کو دائیں گھٹنے میں انجری کا سامنا ہے ، جس کی وجہ سے وہ رواں ماہ بارسلونا اوپن کے دوران بھی ریٹائر ہو گئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں