فیفا ورلڈ کپ سے قبل نائیجیریا اور پرتگال کے درمیان دوستانہ میچ

فیفا ورلڈ کپ سے قبل نائیجیریا اور  پرتگال کے درمیان دوستانہ میچ

لندن (سپورٹس ڈیسک)نائیجیریا کی فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ نائیجیریا کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ سے۔۔

 قبل پرتگال اور پولینڈ کے خلاف 2 دوستانہ میچ کھیلے گی۔ پہلا میچ 3 جون کو پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے قومی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ 10 جون کو پرتگال کے خلاف ہوگا، جس کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں