بنگلادیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ اذان اویس اور عبداللہ فضل کا ڈیبیو

بنگلادیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ  اذان اویس اور عبداللہ فضل کا ڈیبیو

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے اذان اویس اور عبداللہ فضل کو ٹیسٹ کیپ دے دی گئی۔

ڈھاکہ میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 21 سالہ اذان اویس کو محمد رضوان اور 23 سالہ عبداللہ فضل کو کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ کیپ دی۔ اذان اویس نے بتایا کہ مجھے پرفارمنس کے بعد 2 سے 3 سال کرکٹ نہیں ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں