سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

سکندر رضا نے زمبابوے کے  دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)سکندر رضا نے زمبابوے کے سالانہ نیشنل سپورٹس ایوارڈز میں دو بڑے اعزازات حاصل کر لیے۔

کرکٹر سکندر رضا کو تقریب میں ‘سپورٹس مین آف دی ایئر’ کا ایوارڈ دیا گیا۔اس کے علاوہ انہیں ‘سپورٹس پرسن آف دی ایئر’ کا دوسرا بڑا اعزاز بھی اپنے نام کرنے میں کامیابی ملی۔زمبابوے کے سٹار آل راؤنڈر کی حالیہ کارکردگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ اعزازات دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں